ابتدائی معائنہ
پورے جسم کا نظام
-
کمزوری
ضرورت سے زیادہ انسولین یا ذیابیطس کی گولیاں لینا ّ اگرچہ یہ ہائپو گلایسیمیا کی معروف وجوہ ہیں، بہت سے کیسوں میں کوئی معینہ وجہ معلوم نہیں ہو پاتی۔ اس کی علامات کیا ہیں؟ اگرچہ مختلف افراد کی علامات مختلف ہو سکتی ہیں، عام طور پر لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کمزوری [findhealthclinics.com]
اعصابی امراض سے متعلق
-
پریشانی
اہم ہے تاکہ آپ کے خون میں گلوکوز کی سطح کو مزید گرنے سے روکا جاے اگر علاج نہ کیا جاۓ تو کیا ہوتا ہے؟ اگر جلد علاج نہ کیا جاۓ تو خون میں گلوکوز کی سطح مزید گرتی رہنا ممکن ہے جس کے نتیجے میں یہ صورتیں پیش آ سکتی ہیں: حرکات میں ربط کھو بیٹھنا کنفیوژن ) پریشانی [findhealthclinics.com]
-
سر درد
درد توجہ برقرار نہ رکھ پانا/ رویّے میں تبدیلی چکر آنا آنکھیں بھر آنا/رونا چڑچڑا پن ّ ہونٹوں کے گرد اور انگلیوں میں حس کھو دینا بھوک اگر آپ کو ان میں سے کسی بھی علامات کا احساس ہو اور اگر وقت اور حالات اجازت دیتے ہوں تو اپنے خون میں ّ گلوکوز کی سطح چیک [findhealthclinics.com]
-
چکر آنا
آنا آنکھیں بھر آنا/رونا چڑچڑا پن ّ ہونٹوں کے گرد اور انگلیوں میں حس کھو دینا بھوک اگر آپ کو ان میں سے کسی بھی علامات کا احساس ہو اور اگر وقت اور حالات اجازت دیتے ہوں تو اپنے خون میں ّ گلوکوز کی سطح چیک کریں۔ اگر گلوکوز چیک کرنا ممکن نہ ہو تو احتیاط کے [findhealthclinics.com]
-
دورے
کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں ۔ لہذا شوگر کے مریضوں کو اپنی ذیابطیس بہت ہی مناسب حد تک کنٹرول میں رکھنی چاہیئے تاکہ جسم کے مختلف حصے اس کی وجہ سے خراب نہ ہو۔ جبکہ ہائی بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول میں رکھنا بے حد ضروری ہے ۔ کیونکہ گردے فیل ہونے کے ساتھ ساتھ دل کے دورے [findhealthclinics.com]
-
غنودگی
اگر ذیابیطس کا مریض بیہوش ہو، غنودگی میں ہو یا نگلنے کے قابل نہ ہو تو کیا کیا جاۓ: یہ ایک ایمرجنسی ہے! [findhealthclinics.com]
تشخیصی معائنہ
سیرم
-
گلوکوز کی کمی
کی کمی یا انسولین ری ایکشن بھی کہا جاتا ہے۔ ہائپو گلایسیمیا کی بڑی بڑی وجوہ کیا ہیں؟ ہائپو گلایسیمیا مندرجہ ذیل واقعات میں سے کسی ایک یا ایک سے زیادہ کے سبب پیش آ سکتا ہے: کھانے میں تاخیر ہو جاۓ یا کھانا نہ کھانے پر کافی کاربوہائیڈریٹ )نشاستہ دار غذا [findhealthclinics.com]
علاج
کرنا اہم ہے تاکہ آپ کے خون میں گلوکوز کی سطح کو مزید گرنے سے روکا جاے اگر علاج نہ کیا جاۓ تو کیا ہوتا ہے؟ اگر جلد علاج نہ کیا جاۓ تو خون میں گلوکوز کی سطح مزید گرتی رہنا ممکن ہے جس کے نتیجے میں یہ صورتیں پیش آ سکتی ہیں: حرکات میں ربط کھو بیٹھنا کنفیوژن [findhealthclinics.com]