علاج
ورزش ہے۔ تحقیق کرنے والے ماہرین نے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد افراد پر یہ تجربہ کیا اور نتیجہ نکلا کہ سال بھر بعد جن لوگوں نے باقاعدگی سے ورزش کی تھی ان کی کمر کے درد میں 40 سے 45 فیصد کمی آئی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر ورزش ہی اس مرض کا آسان علاج [urduclassic.com]
کینسر، دل کے امراض، سٹروک، ذیابیطس، ہیپاٹائٹس، ایچ آئی وی، ایڈز، ہائپرٹینشن، استھما، ہیضہ اور ذہنی امراض بکثرت دیکھنے کو ملتے ہیں۔ حکومتیں ایک طرف ان اسباب پر قابوپانے کی کوشش نہیں کرتیں جو مذکورہ بالا امراض کو پیدا کرتے ہیں، دوسری طرف ان امراض کے علاج [express.pk]
ہیں تو اپنے دل کی دھڑکن کا خیال رکھیں۔ اگر آپ کے دل کی دھڑکن معمول سے زیادہ محسوس ہو تو فوراً دھوپ سے ہٹ جائیں اور پانی پئیں۔ اگر آپ ٹھنڈی جگہ پر بیٹھنے اور پانی پینے کے باوجود بھی بہتر محسوس نہیںکر رہے تو فوراً ڈاکٹر کو دکھائیں۔ تاکہ آپ کا بروقت علاج [alfazlonline.org]
کی غرض سے سوئمنگ پول بنانے کا بھی رواج بڑھ رہا ہے جو مکمل بدنی ورزش کا ایک عمدہ ذریعہ ہے۔ ورزش کے رجحان کو پروان چڑھا کر ہم بغیر ادویہ کے صحت کو بحال، اور ایسے امراض کا… جو آج سوہانِ روح ہیں مثلاً موٹاپا، بلڈپریشر، شوگر، ذہنی تنائو… بغیر کسی خرچ کے علاج [fridayspecial.com.pk]
پرہیز
نیند خراب ہونے کا اندیشہ ہو ۔ ایسے وقت پر بھی نہ کی جائے جب فیملی ٹائم ہو ۔ دن میں کچھ وقت دوست احباب کے لئے مخصوص ہوتا ہے لہذا اس دوران بھی ورزش یا واک وغیرہ سے گریز کرنا چاہیئے ۔ دوسرے الفاظ میں کھانے پینے ، سونے اور ملنے ملانے کے اوقات میں اس سے پرہیز [naibaat.pk]
۔ اس کی تازہ ترین مثالیں گزشتہ ایک ماہ کے دوران میں چھپنے والی خبروں سے مل جائیں گی۔ سوال یہ ہے کہ ان حالات میں عوام کیا کریں؟ بیماریوں سے محفوظ رہنا ہی اس سنگین مسئلے کا حل ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ شعور صحت کو بہتر سے بہترین کیاجائے، ایسی غذاؤں سے پرہیز [express.pk]