ابتدائی معائنہ
پورے جسم کا نظام
-
بخار
ہوجانا اگر یہ علامات اڑتالیس (48) سے بہتّر (72) گھنٹے تک برقرار رہیں یا مزید بِگڑ جائیں تو اپنے معالج سے رجوع کریں۔ مریض کو ہنگامی طبی علاج کی ضرورت پڑسکتی ہے، اگر اُس کو کمردرد کے ساتھ ساتھ یہ شکایات بھی لاحق ہوں ٭شِکمی درد ٭ مثانے یا آنتوں کی شکایات ٭ بُخار [desitotka.pk]
-
تھکاوٹ
کئی حصوں جیسے کہ ویجائنا، نافچے اور انتڑیوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔ کچھ نایاب کیسز میں تو یہ ٹشوز آنکھوں، دماغ اور پھیپھڑوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔ تلی جسم کا وہ واحد حصہ ہے جس میں یہ ٹشوز نہیں پائے جاتے۔ اس بیماری کی علامات میں شدید پیٹ درد،بہت زیادہ تھکاوٹ [bbc.com]
علاج
ناکام رہتے کیونکہ میں پہلے ہی اپنا اپینڈکس نکلوا چکی تھی۔ دس سال تک اس شدید درد سے گزرنے کے بعد میں اب ’اینڈومیٹرایوسس‘ نامی مرض کی تشخیص کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہوں۔ لیکن بہت کوشش کے باوجود اور بہت سے طبی معائنے کے بعد بھی یہ مرض، اس کی تشخیص اور علاج [bbc.com]
تقریباً اسّی (80)فیصد افراد کمردرد کا شکار رہتے ہیں اور اس قسم کا درد کچھ دن بھی لاحق رہ سکتا ہے یا اسے جانے میں ہفتے، مہینے یا سال بھی لگ سکتے ہیں۔ اس بہت عام مسئلے کی بہت سی مُختلف وجوہات ہیں اور اس کا علاج بہت مُشکل بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ ہر فرد کو کمردرد [desitotka.pk]