ابتدائی معائنہ
جلد
-
رات کو پسینہ آنا
کو پسینہ آنا، بخار، اور سینہ میں درد شامل ہیں۔ کچھ لوگ علامات کے ظاہر ہوئے بغیر تپ دق سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ اسے پوشیدہ تپ دق کہا جاتا ہے۔ پوشیدہ تپ دق فعال بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔ پوشیدہ تپ دق سے متاثر کچھ لوگ کبھی بیمار نہیں پڑتے ہیں۔ ترسیل تپ دق [historyofvaccines.org]
پورے جسم کا نظام
-
بخار
ایشیا اور افریقہ میں موجود تھی۔ بیماری کے سب سے زیادہ بوجھ سے متاثر چھ ممالک تھے، بھارت،پاکستان، انڈونیشیا، چین، نائیجریا، اور جنوبی افریقہ۔ علامات فعال تپ دق کے انفیکشن کی علامات میں کئی ہفتوں تک رہنے والی کھانسی، لعاب دار یا خون والی کھانسی (بلغم)، بخار [historyofvaccines.org]
تنفسی
-
کھانسی
بی کے معاملات کی سب سے بڑی تعداد جنوب مشرقی ایشیا اور افریقہ میں موجود تھی۔ بیماری کے سب سے زیادہ بوجھ سے متاثر چھ ممالک تھے، بھارت،پاکستان، انڈونیشیا، چین، نائیجریا، اور جنوبی افریقہ۔ علامات فعال تپ دق کے انفیکشن کی علامات میں کئی ہفتوں تک رہنے والی کھانسی [historyofvaccines.org]
علاج
اور دیکھ بھال تپ دق کے زیادہ تر معاملات کا کامیابی سے علاج کیا جا سکتا ہے۔ فعال تپ دق سے متاثر لوگوں کا علاج اینٹی بایوٹکس اور دیگر ادویات کے ساتھ کیا جاتا ہے جو تپ دق کے بیکٹیریا کو ہلاک یا کنٹرول کرتے ہیں۔ علاج عام طور پر کئی ماہ تک جاری رہتا ہے۔ پوشیدہ [historyofvaccines.org]