ابتدائی معائنہ
نفسیاتی
-
خوف
فیئر اس قسم میں جنات اور غیرمرئی مخلوقات کا خوف فیسموفوبیا شامل ہے۔اس کے علاوہ چمگادڑوں کا خوف کائیروپٹو فوبیا بھی اسی قسم میں شامل ہے۔ امیٹوفوبیا قے آجانے کا خوف امیٹوفوبیا کہلاتا ہے۔ عموماً اس خوف کی شروعات بچپن میں ایسی کسی صورتحال کا شکار ہونے سے [marham.pk]
جانوروں: سانپ، چھڑیوں، بلیوں یا پرندوں کا خوف. طبی: خون دیکھنے یا ڈاکٹر سے ملنے کا خوف. حالات: پلوں کا خوف، گھر چھوڑنے، یا ڈرائیونگ. [ur.reoveme.com]
فوبیا شدید اور غیر معقول خوف کا نام ہے۔ہر انسان کو کوئی نہ کوئی ڈر ضرور ہوتا ہے۔ جیسے کسی جانور کا ڈر، لوگوں سے بات کرتے کا ڈر، اونچائی کا خوف، یا اندھیرے سے خوف۔ کسی خوف میں مبتلا انسان کو بعض اوقات کافی پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ کسی فوبیا کا [aajkal.com.pk]
تعارف گھبراہٹ ایک عام انسانی احساس ہے۔ ہم سب کو اس کا تجربہ اس وقت ہوتا ہے جب ہم کسی مشکل یا کڑے وقت سے گذرتے ہیں۔ خطرات سے بچاؤ، چوکنا ہونے اور مسائل کا سامنا کرنے میںعام طور پر خوف اور گھبراہٹ مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔ تاہم اگر یہ احساسات شدید ہوجائیں یا [rcpsych.ac.uk]
خصوصیت اضطراب کی علامات سے ہوتی ہے جہاں فرد اپنے ماحول کو غیر محفوظ ہونے کا احساس کرتا ہے جہاں سے دور ہونے کا آسان طریقہ نہیں ہوتا ہے۔ ان حالات میں کھلی جگہیں ، عوامی ٹرانزٹ ، خریداری مراکز یا محض اپنے گھر سے باہر رہنا شامل ہیں۔ ان حالات میں ہونے سے خوف [mimirbook.com]
معدے و آنت سے متعلق
-
متلی
ہونے کا خوف لگا رہتا ہے۔ ان کو ایسا محسوس ہوتا ہے اگر یہ لوگوں کے ہجوم میں جایئں گے یا کسی کو متلی کرت ہوئے دیکھ لیں گے تو ان کو بھی متلی ہوجائے گی اور پھر لوگ ان کے متعلق کیا سوچیں گے۔ Photo: File عموماً اس خوف کی شروعات بچپن میں ایسی کسی صورتحال کا [aajkal.com.pk]
ساتھ ڈپریشن (جس کے لیے یہ عام طور پر تجویز کی جاتی ہیں)کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ان میں سے کچھ ادویات کسی مخصوص قسم کی گھبراہٹ پر مخصوص اثرات مرتب کرتی ہیں۔ ان کا ایک منفی پہلو یہ ہے کہ یہ دو سے چار ہفتوں میں اثر کرتی ہیں اور ان کے نتیجے میں متلی [rcpsych.ac.uk]
علاج
فوبیا کے علاج فوبیا کے لئے بہت سے علاج کے طریقوں ہیں، اور ہر نقطہ نظر کی مؤثریت شخص اور ان کی قسم کے فوبیا پر منحصر ہے. نمائش کے علاج میں ، شخص کو ان کے خوفناک اعتراض سے سامنا کرنا پڑا تاکہ انہیں اپنے خوف سے دور کرنے میں مدد ملے. [ur.reoveme.com]
رہتے ہیں۔ ان کا اصل خوف دراصل ایسی جگہوں پر پھنس جانے یا پریشانی کی صورت میں وہاں سے نکل نہ سکنے کا ہوتا ہے۔ ایسے افراد پل یا بینک کی قطار سے اجتناب برتتے نظر آتے ہیں۔ مردوں کی نسبت خواتین اس کا زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ اگر اس سے لاپرواہی برتی جائے اور علاج [marham.pk]
کے ایگورفووبیا کو حل کرنا غیر معمولی بات ہے۔ علاج عام طور پر ایک قسم کی مشاورت کے ساتھ ہوتا ہے جسے علمی سلوک تھراپی (سی بی ٹی) کہا جاتا ہے۔ CBT کا نتیجہ قریب آدھے لوگوں کے لئے حل ہوتا ہے۔ ایگورفووبیا تقریبا 1.7٪ بالغوں کو متاثر کرتا ہے۔ عورتیں مردوں [mimirbook.com]
کرسکتے۔ وہ فوبیا جو کسی پریشان کن واقعے یا حادثے کے نتیجے میں شروع ہوا ہو اس کے ختم ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ کیا یہ عام ہیں؟ ہر دس میں سے ایک شخص کو زندگی میں کبھی نہ کبھی تکلیف دہ گھبراہٹ یا فوبیا کا سامنا ہوتا ہے۔ تاہم زیادہ تر افراد اس کا علاج [rcpsych.ac.uk]
اس چھوٹی سی آگ کے قریب بھی نہیں جاسکتے جس کو کنٹرول کیا جاسکتا ہو۔ جیسے چولہا یا انگھیٹی یہاں تک کہ ایک چھوٹی سی موم بتی کےشعلے سے بھی ان کو ڈر لگتا ہے۔ Photo: File اس فوبیا کی علامات میں بھی منہ خشک ہوجانا، اور گھبراہٹ وغیرہ شامل ہیں۔ اس فوبیا کے علاج [aajkal.com.pk]