ابتدائی معائنہ
معدے و آنت سے متعلق
-
متلی
پر شدید صورت میں ظاہر ہوتی ہے - اور خاص طور پر موسم گرما اور برسات میں اس کے مریضوں میں خاصا اضافہ ہو جاتا ہے - اس مرض میں اکثرچھوٹی آنت میں انفیکشن یا بڑی آنت کی سوزش کے ساتھ معدہ میں درد ،تشنج،اسہال اور قے ہوتی ہے- اس کی عام علامات میں اسہال ،قے و متلی [dailypakistan.com.pk]
-
اسہال
کی وجہ سے ہونے والے اسہال میں پانی جیسے پاخانے آتے ہیں جبکہ بیکٹیریا کی وجہ سے ہونیوالے اسہال میں خون آلود پاخانہ آسکتا ہے- پانی کی کمی (Dehydration) اسہال کی عام پیچیدگی ہے -گیسٹرو سے بچاؤ کے لیے احتیاط بہت اہم ہے اس کے لیے درج ذیل احتیاطی تدابیر اختیار [dailypakistan.com.pk]
پرہیز
۔ گیسٹرو چھوٹے بچوں، بوڑھوں، دل اور گردے کے مریضوں کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔تاہم احتیاطی تدابیر اپنا کر اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گلے سڑے پھل اور سبزیوں کے استعمال سے اجتناب برتیں، بازاری مشروبات اور غیر معیاری اشیاء سے پرہیز [nawaiwaqt.com.pk]
پانی ابال کر یا فلٹر شدہ استعمال کریں ۔*حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار شدہ تازہ خوراک استعمال کریں۔ * اپنی غذا میں سرکہ، پیاز اور پودینہ کا خصوصی استعمال کریں۔*آلودہ پانی، گلے سٹرے اور کٹے ہوئے پھلوں کے استعمال بالخصوص تربوز اور کھیرے کے استعمال سے پرہیز [dailypakistan.com.pk]