ابتدائی معائنہ
پورے جسم کا نظام
-
کمزوری
آ جاتی ہے اور اکثر سر درد رہتا ہے جسم میں کمزوری کی وجہ سے چکر آتے ہیں دل کی دھڑکن بڑھ سکتی ہی زبان خشک ہو جاتی ہے ناخن عام طورپر کمزور ہو جاتے ہیں یہ کچھ نشانیاں ہیں جو جسم میں کمزوری کی صورت میں نظر آ سکتی ہیں جسم میں خون کی بڑی وجہ کھانے پینے کی غلط [baaghitv.com]
اور اصحابی کمزوری کو دور کرتا ہے چہرے پر تازگی اور نکھار لاتا ہے. خواتین میں حمل کی کمزوری اور دودھ کی کمی کو ختم کرتا ہے اور جسمانی و جنسی صحت کے لیے ایک لاجواب چیز ہے. نوٹ.: یہ خون پیدا کرنے کے لیے ایک اکیسر نسخہ 100 فیصد رزلٹ ہے. [roopkarma.com]
پرانے وقتوں کے حکیموں کے پاس جب کوئی مریض جسمانی کمزوری یا تھکان کی شکایت لے کر جاتا تو اس کو خون کی کمی تشخیص کی جاتی تھی۔ آج بھی یونانی حکیموں سے لے کر ایلوپیتھک ڈاکٹر پرانی کمزوری کا کے پیچھے خون کی کمی تلاش کرتے ہیں۔ آخر خون کی کمی کا مطلب کیا ہے؟ [tandrustpakistan.pk]
کے لئے انار مفید پھل ہے۔ چنانچہ یہ مقوی معدہ جگر کے علاوہ مقوی سینہ ہے۔ انار پھیپھڑوں سے بلغم نکال کر طاقت دیتا ہے۔ اس میں وٹامن سی ‘ فاسفورس ‘ سوڈیم ‘ کیلشیم ‘ سلفر ‘ آئرن جیسے اجزاءبھی وافر پائے جاتے ہیں۔ یہ مختلف امراض کے بعد کی کمزوری کو دور کرتا [72news.tv]
، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے تحفظ ملتا ہے۔ اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین، وٹامن اے اور کیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔کاربوہائیڈریٹس اور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے- کشمش کا استعمال وٹامنز [stateviews.pk]
-
تھکاوٹ
شکاگو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق انیمیا کی سب سے عام اور نمایاں علامت تھکاوٹ کا احساس ہے۔ تحقیق کے مطابق اس تھکاوٹ کی علامت کا اظہار لوگوں میں مختلف انداز میں ہوتا ہے، کچھ کو زیادہ تھکاوٹ ہوتی ہے اور اس کی وجہ بھی وہی عمل ہے جو سانس کی تنگی اور [urdu.shafaqna.com]
-
وزن میں کمی
میں کمی لانے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔سرخ گوشت،سرخ گوشت کی سوگرام مقدار میں 2.7 ملی گرام آئرن جسم کو مل سکتا ہے، گوشت پروٹین، زنک، سیلنیم اور متعدد بی وٹامنز سے بھی بھرپور ہوتا ہے، تحقیقی رپورٹس کے مطابق سرخ گوشت، چکن اور مچھلی اکثر کھانے والے افراد میں [lazawal.com]
میں کمی لانے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ سرخ گوشت سرخ گوشت کی سوگرام مقدار میں 2.7 ملی گرام آئرن جسم کو مل سکتا ہے، گوشت پروٹین، زنک، سیلنیم اور متعدد بی وٹامنز سے بھی بھرپور ہوتا ہے، تحقیقی رپورٹس کے مطابق سرخ گوشت، چکن اور مچھلی اکثر کھانے والے افراد میں [dunyapakistan.com]
اعصابی امراض سے متعلق
-
چکر آنا
اعلی شرح یاضرورت سےزیادہ خون بہنا خام ریڈسیلز کی تیاری علامات اورنشانیاں خون کی کمی جسم میں بہت سارےنظاموں کومتاثرکرتی ہےاوراس سےمختلف علامات اورنشانیاں پیداہوتی ہیں جن میں صحت بھی شامل ہے۔خون کی کمی کی وجہ سےبہت سی علامات ظاہرہوتی ہیں جودرج ذیل ہیں چکر [marham.pk]
ہیموگلوبن نہیں بنتا اور سرخ ذرات اور ہیموگلوبن کم ہو جاتے ہیں، جسم کے خلیوں میں پوری مطلوبہ مقدار کی آکسیجن نہیں جاتی اور خلیوں میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے۔ ایسے میں کچھ مخصوص علامات ہوتی ہیں جیسا کہ پہلی رنگت، سانس پھولنا، سانس لینے میں دشواری، تھکن، سستی، چکر [dailykhabrain.com.pk]
سے بھی جسم میں خون کی کمی ہوجاتی ہے۔ علامات alamaat خون کی کمی کی علامات خون کی کمی ہونے کی وجوہات پر منحصر ہیں۔ عام طور پر اینمیا کی مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہوتی ہیں: ٭تھکاوٹ ہونا ٭کمزوری ہونا ٭جلد کا پیلا پڑ جانا ٭سانس لینے میں تکلیف ٭سینے میں درد ٭چکر [zeropoint.com.pk]
آنا ٭ہاتھ اور پاؤں ٹھنڈے پڑنا شروع شروع میں اینمیا کی علامات اتنی ہلکی نوعیت کی ہوتی ہیں کہ انہیں پہچان پانا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان علامات میں شدت آنے لگتی ہے۔ اگر ایک عرصے تک بنا کسی جسمانی مشقت کے تھکاوٹ محسوس ہو تو کسی معالج سے ضرور [suchtv.pk]
ہے۔ ان عناصر میں آئرن‘ وٹامن بی 12اور فولیٹ قابل ذکر ہیں۔ مرض کی علامات ڈاکٹر کنیز فاطمہ کا کہنا ہے کہ خون کی کمی کی علامات اس کی وجوہات پر منحصر ہیں۔ عام طور پرانیمیا کی علامات میں تھکاوٹ ، کمزوری ، چہرے یاجلد کا پیلا پڑ جانا،سانس لینے میں دقت ہونا،چکر [shifanews.com]
-
سر درد
درد سردہاتھ پاؤں جسم کاکم درجہ حرارت وجوہات وٹامنزکی کمی خون کےسرخ خلیات کی تعمیر کےلئےجسم کومتعتددضروری وٹامنزاوردیگر غذائی اجزاءکی ضرورت ہوتی ہےایسی غذاکااستعمال کریں جس میں آئرن،فولیٹ ،بی 12 اور پروٹین کی مقدار زیادہ ہو۔غذائی اجزاءکومناسب مقدار یقینی [marham.pk]
اینیما کی علامات کیا ہیں؟ اگر آپ مناسب نیند کے باوجود تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں یا روزمرہ کے کاموں کے لیے جسمانی توانائی کم لگتی ہے تو یہ جسم میں خون کی کمی کی جانب اشارہ ہوسکتا ہے، اس کی واضح علامات یہ ہیں: کمزوری زرد جلد سر درد ہاتھوں اور پیروں کا سن ہونا [lifetips.pk]
کو آکسیجن ہر ایک ٹشو تک پہنچانے میں بہت محنت کرنا پڑتی ہے جسم میں خون کی کمی ہونے کی مندرجہ ذیل نشانیاں ہیں …i-jism-pr-asraat/ سب سے پہلی نشانی جب کسی شخص کے جسم میں خون کی کمی۔ہو تو اس کارنگ زرد ہونا شروع ہو جاتا ہے جسم میں کمزوری آ جاتی ہے اور اکثر سر [baaghitv.com]
ہوتے ہیں۔ خون کی کمی کو دور کرنے کے لیے مختلف ادویات اور سپلیمنٹ بھی استعمال کیے جاتے ہیں لیکن یہ دوائیاں ہمیشہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کرنے چاہیں۔ کیونکہ ان دوائیوں کا زیادہ استعمال بھی نقصان دہ ہوتا ہے۔ جس سے اکثر اوقات تھکن، درد، قے، دست، سر [jamaatwomen.org]
-
غصہ
پہنچنے کا عمل آہستہ ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں دل کو اضافی پریشر کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے نتیجے میں دل کی دھڑکن نارمل نہیں رہتی اور دل کا سائز بڑھ سکتا ہے۔ خون کی کمی کا انسانی طبیعت پر گہرا اثر پڑتا ہے ،ہر وقت سستی اور کاہلی ،چڑچڑاپن ،نیند کی کمی اور غصہ [naibaat.pk]
معدے و آنت سے متعلق
-
بھوک کی کمی
وٹامن بی ‘ کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ انار میں موجود نمک کاتیزاب معدے کو طاقت دیتا ہے اور غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ انار دل کو طاقت دیتا ہے اور جسم میں صاف خون پیدا کرتا ہے۔ انار ورم جگر ‘ یرقان ‘ تلی کے امراض ‘ گرم ‘ کھانسی ‘ سینے میں درد ‘ بھوک [72news.tv]
سفوف بنالیں طریقہ استعمال ۔2 گرام دوا گرم دودھ یا پانی سے دن میں تین مرتبہ کھانے کے آدھاگھنٹہ بعدپندرہ یوم تک استعمال کریں۔ دیگر فوائد خون کی کمی کیلئے مفید ہے۔ پیشاب کی سخت جلن کیلئے مفید ہے۔ پیشاب بہت زیادہ آتا ہو یا رک رک کر آتا ہو۔ جگر کی کمزوری‘ بھوک [arawz.com]
تشخیصی معائنہ
سیرم
-
ہیموگلوبن کی کمی
کی کمی سے بچنے کے لیے آئرن سے بھرپور غذاؤں کا استعمال بہت ضروری ہے جو کہ ہیموگلوبن کی پیداوار کے ساتھ خون کے سرخ خلیات کے لیے اہم کردار ادا کرنے والا جز ہے۔یہاں ایسی ہی غذاؤں کا ذکر ہے جو آپ کو اس مسئلے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، یا ہیموگلوبن [alifurdu.pk]
کی کمی سے بچنے کے لیے آئرن سے بھرپور غذاﺅں کا استعمال بہت ضروری ہے جو کہ ہیموگلوبن کی پیداوار کے ساتھ خون کے سرخ خلیات کے لیے اہم کردار ادا کرنے والا جز ہے۔ یہاں ایسی ہی غذاﺅں کا ذکر ہے جو آپ کو اس مسئلے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، یا ہیموگلوبن [sabahnews.net]
ہیں، یا ہیموگلوبن کی کمی کو اس خوراک سے پورا کیا جاسکتا ہے۔ کھجوریں کھجورایک ایسی غذا ہے جو وقت بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے جبکہ یہ انسانی جسم میں آئرن کی سطح کو بھی بڑھاتی ہے۔بہر حال اس حوالے سے شوگر کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت [urdugupshup.com]
علاج
بیماری ہے جسے اپنی طرز زندگی اور خوراک میں تبدیلی لا کر بڑی آسانی سے دور کیا جا سکتا ہے۔ انیمیا کی علامات محسوس ہونے پر اپنے معالج سے رابطہ کریں اور بتائی گئی احتیاط اور علاج کے طریقوں پر عمل کریں۔ [suchtv.pk]
بیماری ہے جسے اپنی طرز زندگی اور خوراک میں تبدیلی لا کر بڑی آسانی سے دور کیا جا سکتا ہے۔ انیمیا کی علامات محسوس ہونے پر اپنے معالج سے رابطہ کریں اور بتائی گئی احتیاط اور علاج کے طریقوں پر عمل کریں۔ : متعلقہ پوسٹ اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں [zeropoint.com.pk]
خون کی کمی کا علاج اس کی وجوہات کو ٹھیک کرنے سے ہوتا ہے۔اگر کسی بیماری کے باعث جسم سے زیادہ خون ضائع ہو رہا ہو تو اس بیماری کا علاج کرنے سے خون کی کمی دور ہو جاتی ہے۔ اگر فولاد کی کمی بیماری کی وجہ ہو تو خوراک میں تبدیلی اور فولاد کی گولیوں سے علاج کیا [tandrustpakistan.pk]
پکوان کے لیے میتھی کا استعمال عام ہے۔ عربی میں میتھی کو حلبہ کہتے ہیں جو معدنی نمکیات، فولاد، کیلشیم اور فاسفورس سے بھرپور ترکاری ہے۔ میتھی کی افادیت سے متعلق متعدد احادیث اور روایات بھی بیان کی جاتی ہیں جن کے مطابق یہ ترکاری مختلف امراض میں نافع اور علاج [urdu.arynews.tv]
پرہیز
کے گوشت میں بھی یہ اجزاءبکثرت پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ مرغی کےانڈوں،دودھ اور ا س سے تیار کر دہ دوسری اشیاءجیسے دہی، پنیر اور مکھن وغیرہ میں بھی یہاجزاءوافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ ہمارے یہاں خواتین گوشت، دودھ اور دودھ کی بنائی گئی اشیاءسے عموماً پرہیز [ejaznews.com]
لیے اوپر دی گئی تمام چیزوں کے ساتھ دہی کا۔استعمال بھی۔لازمی ہے کیونکہ۔دہی کھانے سے ہاضمہ درست رہتا ہے معدہ بہترین رہتا ہے دہی میں وہ بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کے لیے مفید رہتے ہیں معدے کو درست رکھتے ہیں لیکن زیادہ میٹھی اور جنک فوڈز سے بہت پرہیز [baaghitv.com]
آئرن کھائیں تو اس کے ساتھ وٹامن سی کی حامل کوئی چیز مثلا ً سیب ،مالٹا،کینو،لیموںوغیرہ بھی کھائیں کیونکہ یہ جسم میں آئرن کو بہتر طور پر جذب کرنے میں مدد دےں گے ۔ مزید برآں آئرن سے بھرپور غذا کھاتے وقت کیلشیم کی حامل غذائیں (مثلاً دودھ،چائے اورکافی )سے پرہیز [shifanews.com]