جرمن طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلکی جسمانی مشقت پر بھی سانس اکھڑنے کو صحت کا معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ بعض اوقات دمہ، شریانوں کی سختی یا پلمونری ہائپر ٹینشن جیسے عوارض کا سبب ہو سکتا ہے۔ جرمنی کے گرائس والڈ یونیورسٹی ہسپتال کے شعبہ امراضِ تنفس کے ماہر رالف ایورٹ نے اس[…]
[dw.com]