ڈکار کی آواز نکلی ہی تھی کہ امی نے ڈانٹا۔ ’’بیٹا! منہ پر ہاتھ رکھو۔‘‘ ایسا اکثر ہوتا ہے، آداب محفل کے برخلاف جب بھی ایسی حرکت ہوتی ہے، بڑوں سے ڈانٹ پڑتی ہے لیکن یہ ایک ایسی حرکت ہے جو نومولود بچوں سے بزرگ افراد تک سب سے روزانہ سرزد ہوتی ہے۔محفل میں بیٹھ کر زوردار ڈکار لینا ناپسند کیا جاتا ہے،[…]
[urdufamily.com]